Muhammad's (S.A.W.) Message Regarding Graves

0

محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام قبروں کے بارے میں

 نمبر ایک : قبروں پر لکھنا حرام ہے ۔ سنن ابو داؤد حدیث نمبر 3226

نمبر دو : قبروں کو پختہ بنا نا حرام ہے ۔ صحیح مسلم حدیث نمبر 2245

نمبر تین : قبروں کو سجدہ کرنا حرام ہے۔ صحیح بخاری حدیث نمبر 1330

نمبر چار : قبروں پر عرس میلہ لگانا حرام ہے۔ سنن ابو داؤد حدیث نمبر 2042

نمبر پانچ : قبروں پر مجاور بن کر بیٹھنا حرام ہے۔ صحیح مسلم حدیث نمبر 2250


Muhammad's (S.A.W.) Message Regarding Graves

بیان شدہ تمام شرک پاکستان کے تقریباً ہر علاقے میں موجود ہیں. اور سوچنے کا مقام ہے ہم اس کو گناہ سمجھتے ہی نہیں. آخر ہم اپنے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے انکاری کیوں ہیں. آئیں سب مل کر ان مشرکانہ ہندوانہ رسومات کو جڑ سے اکھاڑ کر اپنے معاشرے کو پاک کر دیں. اور اپنے پاکستان کو ایسا ملک بنائیں جس کا آئین قرآن و حدیث ہو. اور دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت کی زندگی میں بھی فلاح کے حقدار بن جائیں ۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)